گارڈین لکھتا ہے کہ پاکستان میں یہ - TopicsExpress



          

گارڈین لکھتا ہے کہ پاکستان میں یہ خیال بھی عام ہے کہ برطانیہ کی حکومت نے الطاف حسین کوتحفظ فراہم کررکھا ہے۔ اس خیال کو ثابت کرنے کے لیے جو دلیل دی جاتی ہے، وہ الطاف حسین کی برطانوی شہریت حاصل ہونا ہے۔ ایک برطانوی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر گارڈین کو بتایا کہ 1999ء کے دوران ایک ”دفتری غلطی“ کے نتیجے میں الطاف حسین کو برطانیہ کی شہریت اور پاسپورٹ حاصل ہوا تھا۔ گارڈین کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ دریافت کرنے پر بھی ہوم آفس نے اس ”دفتری غلطی“ کی وضاحت نہیں کی۔ لطاف حسین ایک بار پھر برطانوی میڈیا کی زد میں ڈان اخبار urdu.dawn/2013/07/30/altaf-focus-of-british-media-again/
Posted on: Tue, 30 Jul 2013 15:15:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015