ہم الٹے دماغ کی قوم؟ ڈرون نتیجہ ہے، - TopicsExpress



          

ہم الٹے دماغ کی قوم؟ ڈرون نتیجہ ہے، کہ پاکستان کی زمین پر منظم دہشت گرد تنظمیں اور افراد ٹھکانہ بنائے ہوہے ہیں۔۔ جو ریاست پاکستان، چین، سنٹرل ایشائی ممالک، ایران، بھارت، افغانستان، مغرب، امریکہ کے خلاف کھلی جارحیت کے عزائم رکھتے ہیں۔۔ لیکن ہم احتجاج ڈرون اور نیٹو سپلائی لائن کے خلاف کرتے ہیں۔۔۔جو قوم اپنے دشمن، اپنے ہمسائیوں کے دشمن، دنیا کے دشمنوں سے آنکھیں چراتی ہو۔۔۔ اور ان کا کوئی سد باب کرنے کو تیار نہیں۔۔۔کیا ہمارے ہمسائے اور دنیا ہماری اس مجرمانہ غفلت کو معاف کرسکتے ہیں۔۔۔کیا پاکستانی قوم عمران خان کی قیادت میں اپنی قبر آپ کھودے گی؟
Posted on: Fri, 22 Nov 2013 07:07:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015