ہم لوگ تھری جی نہیں حاصل کر سکے - - TopicsExpress



          

ہم لوگ تھری جی نہیں حاصل کر سکے - کوریا میں فائیو جی کو لانچ کرنے پر کام شروع ہو گیا ہے کیا آپ جانتے ہیں اس پر ٨٠٠ ایم بی کی ایک فلم کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں کتنا ٹائم لگے گا ؟ صرف ایک سیکنڈ جی ہاں صرف ایک سیکنڈ میں پوری فلم ڈاؤن لوڈ ہو جائے گی
Posted on: Wed, 29 Jan 2014 22:34:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015