ہم نے آج سعودی عرب پر مبشر لقمان کے - TopicsExpress



          

ہم نے آج سعودی عرب پر مبشر لقمان کے پروپیگنڈوں کے حوالے سے پوسٹ کیا تھا۔ کچھ لوگ کو یقین نہیں آرہا تھا۔۔ جو لوگ حقیقت جاننا چاہت ہیں وہ گوگل میں جا کر سرچ کرے۔۔ Mubashir Luqman against India Mubashir Luqman against USA Mubashir Luqman against Isreal Mubashir Luqman against Iran Mubashir Luqman against saudi arab پورے صحافتی زندگی میں اس بندے نے صرف ایک بار ہمارے بدترین دشمن انڈیا کے خلاف ابھی دس دن پہلے ۱۷ جولائ کو ایک پروگرام کیا ہے اور کشمیر کی کچھ ویڈیوز دکھائ ہیں وہ بھی صرف اپنے کسی حریف کو نیچا دکھانے کیلیےَ نہ کہ کشمیریوں سے ہمدردی کے لیےَ۔۔۔۔ جبکہ شاید ہی اسرایَل، امریکہ کے مظالم کے حوالے سے اس نے کوئ پروگرام کیا ہو۔۔ نہ کبھی شام، مصر، لبنان، اردن اور بلوچستان وغیرہ میں کبھی ایرانی مداخت کے بارے میں اس بندے نے کبھی منہ کھولا ہو۔۔ لیکن سعودی عرب کے بارے میں اس کے درجن بھر پروپیگنڈے ملیں گے۔۔ جبکہ ساری دنیا کو معلوم ہے کہ سعودی عرب پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ سعودی میں فرشتے رہتے ہیں لیکن ہم کسی پروپیگنڈا ماسٹر کو یہ اجازت بھی نہیں دے سکتے کہ وہ ہمارے ملک کے محسنوں کی کردار کشی کرتا رہے اور لوگوں میں ان کے خلاف نفرت پیدا کرتا پھرے۔۔ آپ خود جا کر چیک کریں اور فیصلہ کریں کہ یہ بندہ کیوں اور کس کے کہنے پر سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈے کرتا رہتا ہے۔ ہاں سعودی عرب کے بارے میں اس کے مکروہ خیالات بھی ضرور دیکھ اور سن لیجےَ گا۔
Posted on: Sun, 28 Jul 2013 18:40:14 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015