ہم گلگت بلتستان کے علاقے - TopicsExpress



          

ہم گلگت بلتستان کے علاقے دیامیر،نانگا پربت کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں روسی، یوکرائن، چائنا اور پاکستانی سیاحوں کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ پاکستان میں غیرملکی سیاحوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ دہشت گردی کا یہ عمل صرف ظالمانہ اورسفاکانہ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہا ہے ۔ انظامیہ پی ٹی آئی ٹی وی
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 08:21:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015