ہنگو میں ہونے والے ڈرون حملے سب چور - TopicsExpress



          

ہنگو میں ہونے والے ڈرون حملے سب چور مچائے گے پوچھے کیوں؟ کیونکہ جس جگہ ڈرون مارا گیا وہ حقانی نیٹ ورک کا مدرسہ ہے۔ حقانی نیٹ ورک پاکستان کا ایک گروپ ہے جو پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ کے مطابق اچھے طالبان میں شمار ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں بھی حقانی نیٹ وورک کا ایک اہم کمانڈر اور گروپ کا سربراہ جلال الدین حقانی کا بیٹا نصیرالدین حقانی کو پراسرار طور پر قتل کردیا گیا۔ سوال تو یہ بھی ہے کے طالبان کا کمانڈر اسلام آباد میں کرکیا رہا تھا؟خیر!! حقانی نیٹ وورک کے طالبان پارہ چنار میں ہونے والی شیعہ نسل کشی میں براہ راست ملوث ہیں، !!! بس ایسا سمجھے کے بنو اُمیہ اور بنو عباس آپس میں اُلجھ گئی ہے۔ کونکہ ان کا نظام ظلم پر مبنی تھا، مارو اور راج کرو ان دہشتگردوں کا نظریہ ہے۔
Posted on: Thu, 21 Nov 2013 09:55:52 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015