یُونس بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ - TopicsExpress



          

یُونس بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَإِمَّا نُرِيَنَّكَ بَعۡضَ ٱلَّذِى نَعِدُهُمۡ أَوۡ نَتَوَفَّيَنَّكَ فَإِلَيۡنَا مَرۡجِعُهُمۡ ثُمَّ ٱللَّهُ شَہِيدٌ عَلَىٰ مَا يَفۡعَلُونَ ( ٤٦ ) وَلِڪُلِّ أُمَّةٍ۬ رَّسُولٌ۬‌ۖ فَإِذَا جَآءَ رَسُولُهُمۡ قُضِىَ بَيۡنَهُم بِٱلۡقِسۡطِ وَهُمۡ لَا يُظۡلَمُونَ ( ٤٧ ) =========== سورۃ یُونس شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اور اگر ہم آپ کو بعض وہ (عذاب) دکھا دیں کہ ہم ان سے (اس کا) وعدہ کرتے ہیں یا ہم آپ کو وفات دے دیں (اٹھا لیں) تو ان کی واپسی (بھی) ہماری طرف ہی ہے پھر الله ان کاموں کے اوپر گواہ ہے جو وہ کرتے ہیں. اور ہر امت کے واسطے ایک رسول ہے، پس جب ان کا رسول آ گیا تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا گیا اور وہ ظلم نہیں کیے جاتے. آیت 46-47 =========== Yunus In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful Whether We let thee (O Muhammad) behold something of that which We promise them or (whether We) cause thee to die, still unto Us is their return, and Allah, moreover, is Witness over what they do. (46) And for every nation there is a messenger. And when their messenger cometh (on the Day of Judgment) it will be judged between them fairly, and they will not be wronged. (47) =========== ا سَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه hafiz
Posted on: Mon, 19 Aug 2013 02:42:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015