یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو - TopicsExpress



          

یہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بھیجیں. قرآن: اے لوگو..! 1مثال بیان کی جاتی ہے غور سے سنو..! جنکو تم اللہ کےسوا پکارتے ہو وہ سب مل کر 1 مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو اسے چھڑا بھی نہیں سکتے، مدد مانگنے والے بھی کمزور ہیں اور جن سے مدد مانگی جاتی ہے وہ بھی کمزور (سورہ حج، آیت 73، سورۃ 22، پارہ 17)
Posted on: Mon, 16 Sep 2013 14:03:53 +0000

Trending Topics



v>

Recently Viewed Topics




© 2015