یہ عجیب رجحان چلا ہے فیس بک پر ایڈمن - TopicsExpress



          

یہ عجیب رجحان چلا ہے فیس بک پر ایڈمن اپنے پیج پر پاکستانی لڑکیوں کی واہیات قسم کی ویڈیو لگاتے ہیں ساتھ لکھ دیتے ہیں کہ یہ کیا کسی محمد بن قاسم کو جنم دیں گی۔ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں دیکھو کیا ہو رہا ہے۔ لعنت ہو ان پر۔ یہ مسلمان نہیں ہو سکتیں۔ وغیرہ وغیرہ صیح جا رہے ہو باس پیج کی ریٹنگ بھی بڑھا لی۔۔لوگوں کو مزے بھی دیے اور ویڈیو والیوں پر لعنت بھی بھیج دی۔ خود سچے بھی ہو گئے پیج کی تشہیربھی ہو گئی۔ خدا عقل دے ان کو آمین۔۔۔یہ نہیں جانتے ک فحاشی یا برائی کسی صورت بھی پھیلانا جائز نہیں۔ ************ وقار
Posted on: Sun, 27 Oct 2013 18:22:11 +0000

Trending Topics



ass="stbody" style="min-height:30px;">
Gotta give it to the Liverpool fans I know like Joanne Chen. After
Awesome tribute! Bruce A. Brown It saddens me that some people

Recently Viewed Topics




© 2015