یہ ہوتی ہے عوام کی حکمرانی۔ پرویز - TopicsExpress



          

یہ ہوتی ہے عوام کی حکمرانی۔ پرویز خٹک صاحب نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا اور عوام اور خصوصا تحریک انصاف کے کارکنوں کے رد عمل کے بعد عمران خان نے پرویز خٹک کی حکومتی ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا کیا نون لیگ کو ووٹ دینے والوں کو فخر ہے کہ ان کے وزیر اعظم اور وزیر اعلی اب بھی مکمل پروٹو کول کے ساتھ گھومتے ہیں؟
Posted on: Wed, 26 Jun 2013 13:10:58 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015