A Man From Bunir Made Electricity for150 Houses - Pakistan - TopicsExpress



          

A Man From Bunir Made Electricity for150 Houses - Pakistan Talent ★ PROUD TO BE PAKISTANI ★ ہم کسی سے کم نہیں اس کا ہم کو ہے یقین ماشاالله پاکستان کے غدار میڈیا نے یہ ویڈیو نہیں چلائی۔ 150 گھروں کو 200 روپے مہانہ بجلی دے جا رہی ہے۔ اگر حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کر سکتا ہوں۔ حکمرانوں خدارا اس کی مدد کرو اگر یہ انسان 150 گھروں کو بجلی دے سکتا ہے تو پورے ملک کو کیوں نہیں۔ اس ویڈیو کو پورے فیس بک پر پھیلا دیں۔
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 06:41:53 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015