Abu Musa (May Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah said, "The person who will receive the highest reward for Salat (prayer) is the one who comes to perform it in the mosque from the farthest distance. And he who waits for Salat to perform it with the Imam (in congregation) will have a greater reward than the one who observes it alone and then goes to sleep." [Al-Bukhari and Muslim]. حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز کے اعتبار سے لوگوں میں سب سے زیادہ اجر والا وہ شخص ہے جو اس کی طرف سب سے زیادہ دور سے چل کر آتا ہے پھر وہ جو اس سے بھی زیادہ دور سے آتا ہے اور وہ شخص جو جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کے لئے امام کے نماز پڑھنے تک نماز کےلئے انتظار کرتا ہے وہ اس شخص سے کہیں زیادہ اجر کا مستحق ہے جو جماعت کا انتظار کئے بغیر نماز پڑھ کر سو جاتا ہے بخاری
Posted on: Sun, 01 Sep 2013 10:17:01 +0000