║█║QURAN...Sura al-Hadīd (A..10)║█║ اور - TopicsExpress



          

║█║QURAN...Sura al-Hadīd (A..10)║█║ اور تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی ساری ملکیت اللہ ہی کی ہے (تم تو فقط اس مالک کے نائب ہو)، تم میں سے جن لوگوں نے فتح (مکہ) سے پہلے (اللہ کی راہ میں اپنا مال) خرچ کیا اور (اپنے دفاع میں) قتال کیا وہ (اور تم) برابر نہیں ہوسکتے، وہ اُن لوگوں سے درجہ میں بہت بلند ہیں جنہوں نے بعد میں مال خرچ کیا ہے اور قتال کیا ہے، مگر اللہ نے حسنِ آخرت (یعنی جنت) کا وعدہ سب سے فرما دیا ہے، اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو اُن سے خوب آگاہ ہے And what is the matter with you that you do not spend in the way of Allah, whereas the ownership of the heavens and the earth belongs to Allah alone (you are merely His vicegerents)? Those of you who spent (their wealth in the way of Allah before Meccan Victory) and fought (in their defence), they (and you) cannot be equal. They are far higher in rank than those who spent their wealth afterwards and fought. But Allah has promised the most pleasing end (i.e., Paradise) to all in the Hereafter. And Allah is Well Aware of what you do
Posted on: Thu, 24 Oct 2013 05:13:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015