We condemn attack on minority Christian in Pakistan we declare its - TopicsExpress



          

We condemn attack on minority Christian in Pakistan we declare its un-Islamic and unacceptable action hell to the attackers and killers of humanity.. پشاور میں مسیحی پاکستانیوں کی عبادت گاہ پر وحشیانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں. اس حملے کے ذمہ دار سعودی فضلے پر پلنے والے گندی نالی کے نجس کیڑے تکفیری طالبان ہیں جو اس سے پہلے اہلِ تشیع، اہلِ سنت بریلوی اور معتدل دیوبندی علما کو خون میں نہلا چکے ہیں۔ یہ حملہ اسی تکفیری سوچ کا نتیجہ ہے جسے ہماری فوج نے افغان جہاد کے نام پر پروان چڑھایا اور اب اپنے ہی پیدا کئے ہوئے یہ خون آشام درندے مسلمانوں اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانییوں کے خون کے پیاسے ہو گئے ہیں اور کوئی بھی ان سے محفوظ نہیں رہا۔ ان آدم خوروں کے جرم میں وہ تمام مذہبی اور سیاسی جماعتیں شریک ہیں جو ان درندوں کو سبق سکھانے کے بجائے ان کے سامنے گھٹنے ٹیک چکی ہیں اور اب شکست خوردہ بزدلوں کی طرح ان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، ان درندوں سے جو ہماری فوج پر بھی حملہ کرتے ہیں اور عام شہریوں پر بھی اور مذاکرات کے لئے ہتھیار ڈالنے کو بھی تیار نہیں۔ اس درندگی کا راہِ حل قرآن دیتا ہے: " ...اور اگر خدا بعض لوگوں کو بعض کے ذریعہ سے دفع نہ کرتا رہتا تو نصرانیوں کی خانقاہیں اور گرجے اور (یہود کے) عبادت خانے اور (مسلمانوں کی) مسجدیں جن میں بکثرت ذکر خدا ہوتا ہے۔ سب گرا دی جاتیں جو کوئی اللہ (کے دین) کی مدد کرے گا اللہ ضرور اس کی مدد کرے گا۔.. (سورہ الحج ۲۲، آیت ۴۰) اس آیت سے واضح ہوتا ہے کہ اسلام تمام مذاہب کے عبادت خانوں کو احترام دیتا ہے جن میں خدا کا ذکر کثرت سے ہوتا ہے اور لوگوں کو ترغیب دیتا ہے کہ تخریب کاروں کو دفع کرو تاکہ عبادت خانے محفوظ رہیں یعنی دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں بلکہ انہیں خود سے دفع کرنے کی بات ہے۔ آج کی دہشت گردی قراںی حل کو چھوڑ کر ذلیلانہ راہیں اختیار کرنے کا نتیجہ ہے۔ ہم مسیحی برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور تکفیری دیوبندی طالبان کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ ان خوارج کا علاج صرف نہروان جیسی جنگ ہے۔
Posted on: Sun, 22 Sep 2013 15:37:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015