islam is the best السلام علیکم ورحمۃ اللہ - TopicsExpress



          

islam is the best السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ& خُوش آمدید ╰☆╮ ASSALAM O ALAIKUM & welcome to all ╰☆╮ ★ Al-Quran ★ ••► O Believers! Enter Islam perfectly and wholly and do not follow in the footsteps of SatanHe is certainly your declared enemy.(al-Baqarah #208) اے ایمان والو! اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ، اور شیطان کے راستوں پر نہ چلو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ★ Al-Quran ★ ••► Surely Allah and (all) His angels invoke blessings and greetings on the Holy Prophet [blessings and peace be upon him]. O Believers! You (also) invoke blessings on him and salute him with a worthy salutation of peace abundantly (and fervently).(Sura al-Ahzāb #56) بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (بھی) اُن پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو ★ Al-Quran ★ ••► O Believers! Obey Allah and obey the Messenger (blessings and peace be upon him) and do not ruin your works.(Sura Muhammad #33) اے ایمان والو! تم اﷲ کی اطاعت کیا کرو اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کیا کرو اور اپنے اعمال برباد مت کرو ★ Al-Quran ★ ••► Whoever obeys the Messenger (blessings and peace be upon him) obeys (but) Allah indeed, but he who turns away, then We have not sent you to watch over them.(Sura an-Nisā #80) جس نے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا حکم مانا بیشک اس نے اللہ (ہی) کا حکم مانا، اور جس نے روگردانی کی تو ہم نے آپ کو ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا ★ Al-Quran ★ ••► Your greed for massive wealth and the superiority complex has made you negligent (of the Hereafter),Until you go down to the graves.(Sura at-Takāsur #1,2) تمہیں کثرتِ مال کی ہوس اور فخر نے (آخرت سے) غافل کر دیایہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے ★ الحديث ★ حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس شخص میں تین خصلتیں ہوں گی وہ ایمان کی مٹھاس (اور ایک روایت میں ہے کہ اسلام کی مٹھاس) کو پالے گا : اللہ عزوجل اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے باقی تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہوں، جس شخص سے بھی اسے محبت ہو وہ محض اللہ عزوجل کی وجہ سے ہو، کفر سے نجات پانے کے بعد دوبارہ (حالتِ) کفر میں لوٹنے کو وہ اسی طرح ناپسند کرتا جیسے وہ خود کو آگ میں پھینکا جانا ناپسند کرتا ہو۔ ★ الحديث ★ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ میں اسے اُس کے والد (یعنی والدین)، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے محبوب تر نہ ہو جاؤں۔ ★ الحديث ★ حضرت عبد اللہ بن ھِشام رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ! آپ مجھے اپنی جان کے سوا ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : نہیں، قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! جب تک میں تمہیں اپنی جان سے بھی محبوب تر نہ ہو جاؤں (تم اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتے)۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا : اللہ رب العزت کی قسم! اب آپ مجھے اپنی جان سے بھی زیادہ محبوب ہیں، چنانچہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے عمر! اب (تمہارا ایمان کامل ہوا) ہے۔ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یارسول اللہوعلٰی آلک واصحابک یا سیدی یا حبیب الل
Posted on: Fri, 26 Jul 2013 10:13:02 +0000

Trending Topics



px;">
The democrats, every single one them are lying through their teeth
I definately dont see any diferrence amongst soccer, political
#137 Result aate hi halla mach gaya yaaro. Sala kismat hi kharab
Tomorrow I will be joining the other five Governors from Jumuiya

Recently Viewed Topics




© 2015