اردو ناولز پی ڈی ایف کے ممبران میں سے - TopicsExpress



          

اردو ناولز پی ڈی ایف کے ممبران میں سے ایک اور ایڈمن کی تلاش۔ آپ میں سے کون کون ہمارے پیج پر نیا ایڈمن بننا چاہے گا؟ یاد رہے اس بار ایڈمن کو چننا کافی مشکل ہو گا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایڈمن بننے کے خواہشمند افراد ہمیں صرف میسج کریں۔ ہما ری ایڈمن ٹیم اس پر حتمی فیصلہ لے گی۔ آپ اپنا نام، عمر، تعلیمی قابلیت، شہر کا نام لکھ کر ہمیں بھیجیں۔ یاد رہے آپ کو اردو ادب سے متعلق (دل کو موہ لینے والی)روزانہ 5 سے 7 پوسٹ کرنی ہوں گی۔ شکریہ وقاص Urdu Novels pdf
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 06:05:10 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015