"اسلام دہشت کا مذہب ہے" یہ بات ثابت - TopicsExpress



          

"اسلام دہشت کا مذہب ہے" یہ بات ثابت کرنے کے لئے کیا ضرور ہے کہ سر بریدہ لاشوں کی تصویریں لگا کر دہشت مچائ جائے ۔کٹے ہوئے ہاتھ اور بازو،خوں آلود دستِ قاتل۔ میرے سکالر دہریہ دوستو! مذہب پر یقین نہ رکھںے کا مطلب یہ کب سے ہو گیا ہے لاش کی حُرمت ختم ہوگئ یا دیکھںے والے کے جذبات کا احترام ضروری نہیں۔ خدارا اپنی ایسی تبلیغ لے کر میری وال پہ مت آئیے
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 22:57:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015