ایمل کانسی پکڑا گیا تو ایک امریکی - TopicsExpress



          

ایمل کانسی پکڑا گیا تو ایک امریکی وکیل نے کہا "پاکستانی ایک ڈالر کے لیے اپنی ماں کو بیچ دیتے ہیں" آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا سے ایک امریکی افسر نے کہا " تمھاری کیا اوقات ہے، ہم ایک ویزے سے کسی بھی پاکستانی کو خرید سکتے ہیں" اور کل ٹیلی فون پر مشرف سے سب شرائط منوانے والے رچرڈ آرمیٹیچ نے بی بی سی سے انٹرویو میں کہا "جب ڈرون حملے ہوتے ہیں تو پاکستان میں امریکہ کے خلاف کافی غصہ ہوتا ہے لیکن آپ کسی بھی پاکستانی کو امریکہ آنے کا موقع دیں تو وہ فورا راضی ہو جائے گا" بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ آپ کے خیال میں پاکستانیوں کی ایسی شبیہ کیوں ہے؟ کیا ہم واقعی بے غیرت اور بے حس قوم ہیں جیسا کہ امریکی کہتے ہیں؟ اور اس سب کا حقیقی ذمہ دار کون ہے ؟؟
Posted on: Wed, 10 Jul 2013 20:27:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015