تم اسلام کے ٹھیکیدار ہو؟ تم ہی سارا - TopicsExpress



          

تم اسلام کے ٹھیکیدار ہو؟ تم ہی سارا اسلام جانتے ہو؟ ہمارے باپ دادا جو کرتے آئے وہ غلط تھا کیا؟ یہ جو اتنے بڑے بڑے علماء ہیں یہ غلط ہیں کیا؟ کیا ایک تم ہی ٹھیک ہو؟ تم پاگل ہو؟ تم اپنی دیڑھ اینٹ کی مسجد بنا رہے ہو۔ تم ہمارے درمیان تفرقہ ڈال رہے ہو۔۔۔ یہ وہ باتیں ہیں جو میں سنتا ہوں۔۔۔ اور جیسے جیسے سنتا ہوں قرآن پر میرا ایمان مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جاتا ہے۔۔۔کیا یہ وہی باتیں نہیں جو اہل قریش رسول اللہ کو کہتے تھے؟ بے شک یہ وہی باتیں ہیں۔ بے شک اللہ کا فرمان سچا ہے۔ بے شک دین غالب ہو کر رہے گا۔ بے شک قومیت اور وطنیت کے یہ بت ٹوٹ کر رہیں گے۔
Posted on: Sat, 10 Aug 2013 20:12:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015