سعودی عرب مُسلمان مُلکوں میں - TopicsExpress



          

سعودی عرب مُسلمان مُلکوں میں دھشتگردی پھیلانے والا گُناہ گار ھے - - لیکن اپنے مُلک کو اِن سے بچائے رکھّا ھے۔ اُسامہ کی شھریّت ختم کردی تھی - اُسکی لاش کو لینے سے انکار کر دیا تھا - مگر دوسرے مُلکوں میں یہی سعودیہ القاعدہ اور طالبان دھشتگردوں کو مدد دے رھا ھے۔ سعودی حکومت امریکہ کے لئیے اب اسرائیل نمبر 2 بن چُکا ھے۔۔ یہ لنک پڑھ لے ۔ ۔ presstv.ir/detail/2013/08/26/320637/persian-gulf-state-behind-alqaeda-agents-escape
Posted on: Tue, 03 Sep 2013 10:14:49 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015