شام میں فوجوں کی گولہ باری سے حضرت - TopicsExpress



          

شام میں فوجوں کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔۔ ہم حضرت خالد بن ولید اور حضرت زینب کے مزار مبارکہ شریف کی شہادت پر بدبخت شامی افواج کی سخت مزمت کرتے ہیں اور تمام مزارات مقدسہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اپیل کرتے ہیں ۔۔
Posted on: Mon, 22 Jul 2013 18:24:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015