شب برات کے بارے میں غلط فہمیاں اور - TopicsExpress



          

شب برات کے بارے میں غلط فہمیاں اور انکے جواب 1) الله تعالی اس رات میں پہلے آسمان پر آتا ہےتاکہ لوگوں کی دعائیں قبول کر کے انہیں بخش دے جواب: الله سبحان و تعالٰی ہر رات کے آخری 3/4 حصہ میں پہلے آسمان پر آتا ہے اور یہ بخشش اور دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہے .. صحیح بخاری 1145 ، صحیح مسلم 1261 2) اس رات زندگی اور موت کا فیصلہ ہوتا ہے اور تقدیر میں لکها جاتا ہے جواب: جب بچہ ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے تو فرشتہ آتا ہے اور چار چیزیں جن میں تقدیر اور موت بھی لکھ دی جاتی ہے .. صحیح بخاری حدیث 430 3) اس رات مردوں کی روحیں دنیا میں واپس آتی ہیں جواب: اسکی کوئی روایت ہی نہیں یعنی نہ تو قرآن میں ملے اور نہ ہی حدیث میں بلکہ یہ من گھڑت "پات" ہے واللہ تعالی اعلم؟ 4)ایک بات اس رات میں اعمال نامہ تبدیل ہونے کے حوالے سے.. جواب: "رات کے اعمال دن سے پہلے اور دن کے اعمال رات سے پہلے الله کی بارگاہ میں پیش کردیے جاتے ہیں "(مسلم حدیث #٤٤٧،کتاب الایمان ) کسی خاص رات میں اعمال نامے بدلنے کی کوئی دلیل نہیں ملی مجھے.. Join: Stand For Khilafah And Pakistani Black Media SMAS-
Posted on: Mon, 24 Jun 2013 10:54:51 +0000

Trending Topics



ight:30px;">
The Fall Equinox is always a Soulful time of year as we reflect

Recently Viewed Topics




© 2015