قران کے ناقص ہونے کی کیا اس سے بھی - TopicsExpress



          

قران کے ناقص ہونے کی کیا اس سے بھی بڑی دلیل چاہئیے کہ یہ اپنے مفہوم میں مبہم ہونے کی وجہ سے انسانی تشریح کا محتاج ہے .. جب تک انسان نہیں بتا رہا کہ الله فلانی آیت میں اصل میں کیا کہ رہا ہے دوسرے انسان کو اسکی سمجھ نہیں آتی ... اور کیا اس کے جھوٹا ہونے کی اس سے بھی بڑی دلیل چاہئیے کہ بہت ساری انسانی تشریحات کہ جن میں تضادات ہیں کی موجودگی کے باوجود الله ان تضادات کو کو دور کرنے کے لیے کویی قدم نہیں اٹھا رہا .....
Posted on: Sun, 01 Sep 2013 17:25:13 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015