میڈیا کی ظاہری صورت یہ ہی نظر آتی ہے - TopicsExpress



          

میڈیا کی ظاہری صورت یہ ہی نظر آتی ہے کہ ہمارا میڈیا نہیں چاہتا کہ پاکستان میں امن ہو. کیقں کہ اگر ایسا ہو گیا تو یہ نیوز کیسے دیں گے کیسے لوگوں کے جزبات سے کهیلیں گے . اسی لیئے یہ صرف چاہتے ہیں کہ کوئی بهی حکومت آئے صرف امن لانے کی بات کرے لیکن عملی اقدامات نہ کرے . اور یہ لوگوں کو اسی طرح گهمراہ کرتے رہیں . اور ٹهنڈے کمروں میں بیٹه کر جهٹ بولنے کے پیسے کماتے رہیں. کیا پیمرا کو یہ حق حاصل نہیں کہ ایسے ادارے ایسے میڈیا پر قانونی کاروائی کرے جو ملک میں افراٹفریح پیدا کر رہے ہیں جو لوگوں کو ریاست کے خلاف کر رہے ہیں.
Posted on: Fri, 27 Sep 2013 04:17:07 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015