چی گویرا کی تصاویر والی شرٹس پہننا، - TopicsExpress



          

چی گویرا کی تصاویر والی شرٹس پہننا، مارٹن لوتھر کنگ، دلائی لاما اور بدھا وغیرہ کے فرمودات پوسٹ کرنا اور پڑوسی ملک میں کسی فنکار یا فنکارہ کے مر جانے پر ٹسوے بہانے والے ہم سے کہتے ہیں کہ "بھائی مصر کو چھوڑو اپنے ملک کی فکر کرو...یہ امّت ومّت کوئی چیز نہیں ہوتی.." شرم تم کو مگر نہیں آتی...
Posted on: Fri, 16 Aug 2013 07:12:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015