کیا اسلام آباد میں مارا جانے والا - TopicsExpress



          

کیا اسلام آباد میں مارا جانے والا خود کش حملہ آور کوئی بھارتی یا امریکی باشندہ تھا ، یا کویٹہ میں مسجد پر حملہ کرنے والے ہندو یا عیسائی تھے - زید حامد جیسے نفسیاتی مریضوں کو اب اپنی احمقانہ باتوں سے رجوع کر لینا چاہیے اور یہ تسلیم کر لینا چاہیے کہ ہندو بنیا خود کش بمبار تیار نہیں کر سکتا - یہ 100 % ہماری مقامی پروڈکٹ ہے - جو ہماری خفیہ ایجنسیز کی ناہموار پالیسیز کی پیداوار ہے اور اب ہم اس میں خود کفیل ہو چکے ہیں - زبان اور رنگ و نسل کے نام پر قتل و غارت گری کا بازار بھی ملک بھر میں وہی عناصر گرم رکھتے ہیں جن پر فرشتوں کا دست شفقت ہوتا ہے - کیا یہ بات کراچی کے رہنے والوں سے زیادہ کوئی اور جان سکتا ہے - جو لوگ کراچی کے معاملات کو گزشتہ 20 سال سے کھلی آنکھوں دیکھ رہے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ٹارگٹ کلرز دہلی یا ممبئی سے نہیں آتے ، مقامی ہی ہوتے ہیں - بدقسمتی یہ ہے کے سچ بولنے کی ہمت اور توفیق کسی کو بھی نہیں ہوتی -
Posted on: Fri, 09 Aug 2013 15:53:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015